مہوش علی،
اَپ لوڈ کرنے سے قبل کم سے کم دو افراد سے پروف ریڈنگ کروا لینا چاھئے تھا۔
پہلے ہی مضمون کے عنوان میں املاء کی غلطی ہے۔
عنوان “ ہاسٹل میں پڑھنا “ آنا چاھئے تھا۔
باذوق بھائی : اس مضمون کا نام پطرس صاحب نے جان کے ہی ( ہاسٹل میں " پڑنا " ) لکھا ہے ۔ کیونکہ مصنف کے بقول وہ ہاسٹل میں پڑھنے نہیں بلکہ " ہمیشہ پڑے رہنے " کے لیے جانا چاہتے تھے ۔
باذوق بھائی : اس مضمون کا نام پطرس صاحب نے جان کے ہی ( ہاسٹل میں " پڑنا " ) لکھا ہے ۔ کیونکہ مصنف کے بقول وہ ہاسٹل میں پڑھنے نہیں بلکہ " ہمیشہ پڑے رہنے " کے لیے جانا چاہتے تھے ۔
بجا فرمایا ۔۔۔۔ جلد بازی کے لیے معذرت ۔
( حالانکہ عرصہ قبل نصاب میں پڑھا تھا یہ مضمون ۔۔۔ اور استاذِ محترم نے غالباََ مضمون کی مناسبت سے “پڑنا“ اور “پڑھنا“ کا فرق بھی بتایا تھا۔)