Dr Ajab
محفلین
؎ جب سے ہیں انۖ کے ارشاد دل میں مرے
ہے ارم تب سے آباد دل میں مرے
؎ روشنی سوچوں کی ہم سفر بن گئ
آپۖ کا جب سے میلاد دل میں مرے
؎تیری مدحت میں اشعار، نظمیں مری
ہیں شفاعت کی اسناد دل میں مرے
؎اب نہیں خوف قسمت کے بد کھیل سے
آپۖ کی جو ہے امداد دل میں مرے
؎ صرف حرمت، رسولِ خداکی عجب
زر کی حسرت نہ اولاد دل میں مرے
ہے ارم تب سے آباد دل میں مرے
؎ روشنی سوچوں کی ہم سفر بن گئ
آپۖ کا جب سے میلاد دل میں مرے
؎تیری مدحت میں اشعار، نظمیں مری
ہیں شفاعت کی اسناد دل میں مرے
؎اب نہیں خوف قسمت کے بد کھیل سے
آپۖ کی جو ہے امداد دل میں مرے
؎ صرف حرمت، رسولِ خداکی عجب
زر کی حسرت نہ اولاد دل میں مرے