***پلیز ہیلپ***

جہانزیب

محفلین
اس کا بہتر حل تو یہ ہے کہ اصلی ونڈوز خریدیں‌ ۔
جعلی حل یہ ہے کہ ونڈوز کی اصلی کنجیاں گوگل پر تلاش کرنے سے مل جاتی ہیں، انہیں‌ ڈھونڈیں‌ اور پھر رجسٹری میں‌ کنجی کو اصل کنجی سے بدل دیں‌ ۔
باقی حل اوپر سخنور بھائی بتا چکے ہیں‌ ۔
کنجیوں‌ کے سلسلے میں‌ بھی مدد نہیں‌ کر سکتا، کہ جعلی کام ہے، میں‌ نے بتا دیا ہے ڈھونڈیں‌ خود ۔
سب سے بہتر حل لینکس کا استعمال کریں‌ ۔ جو اصلی بھی ہے اور مفت بھی، ونڈوز جیسی لینکس کے لئے یہاں‌دیکھیں‌ ۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کمپیوٹر کی فکر ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہے جس طرح بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوشش کرونگی
 

عسکری

معطل
آپ نے سیکھا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھتے اوپر سے آپ کی ونڈوز جعلی ہیں بی بی ایسا کرو اس کمپیوٹر کے لیے اصلی خرید ہی لو
 

ف۔قدوسی

محفلین
ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہانزیب صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کا بہت بہت شکریہ میں ابو کے آنے کا انتظار کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آجائیں گے تو سب ٹھیک کردیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ تب تک صبر کرلیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سلام علیکم
بہت ساری شرمندگی کے ساتھ۔
میں نے اپنی سی ڈیز میں بہت ڈھونڈا، لیکن سارے ایکس پی کی سی ڈیز غائب ہیں، ظاہرا کچھ دن پہلے صفائی کے دوران میں نے جو اضافی سی ڈیز پھینکی ہیں، انہی میں یہ بھی تھیں۔ بہت معذرت چایتا ہوں۔ اپنے دوستوں سے بھی پوچھا پر انکے پاس بھی نہیں تھی۔ کاری عرصے سے ایکس پی استعمال نہیں کی اس لیے سمجھا کہ سی ڈیز رکھنا بے کار ہے۔
 
جیسا اور دوستوں نے فرمایا، سب سے بہتر راستہ یہ ہی ہے کہ اگر اصلی ونڈوز مل سکتی ہے تو انسٹال کر لیں۔ ہمارے ہاں اسلی دستیاب نہیں اس لیے جعلی استعمال کرتے ہیں۔ انتر نیٹ سے کریک ڈاونلوڈ کرنا خطرناک ہے۔ عام طور سے اس طرح کی وبسائٹس پر وائرس ہوتے ہیں۔ جن کا میں بھی شکار ھو چکا ہوں۔ میرا 50 گیگا بائٹس کا مواد مٹ گیا تھا۔ جب سے ینٹر نٹ سے ڈاونلوڈ کرنے میں احتیاط کرتا ہوں۔
 
قدوسی سسٹر ابیھی کالا کوا میرے پی سی میں آکر تنگ کر رہا ہے پلئیز مجھے بھی اس پرابلم کا حل بتائیں کیسے اس کالے کوے سے جان چھوٹے گی؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
قدوسی سسٹر ابیھی کالا کوا میرے پی سی میں آکر تنگ کر رہا ہے پلئیز مجھے بھی اس پرابلم کا حل بتائیں کیسے اس کالے کوے سے جان چھوٹے گی؟
آپ شمشاد بھائی کو ذاتی پیغام بھیج دیں وہ بتادیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا سچ مچ کالا کوا آگیا ہے؟ :grin:
 
Top