پلیس رائڈر . ملٹری سمارٹ فون وائرس

ساجد

محفلین
امریکی نیول سرفیس وارفئیر سنٹر (The US Naval Surface Warfare Center) نےانڈرائڈ (Android) فون کے لئے ایک ایسااطلاقیہ ایجاد کیا ہے جو خفیہ طور پر آپ کے ارد گرد ہونے والی سرگرمیوں کو ریکارڈ کرتا ہےاور بعد ازاں اسے تھری ڈی ورچوئل ماڈل (3D Virtual Model) میں ڈھال دیتا ہے ۔​
۔۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر ایسا سافٹ وئر جو کریڈٹ کارڈ کے بولے جانے والے نمبرز سُن سکتا ہے یا پھر ایسی تکنیک کا استعمال جو بٹن دبانے پر کی سٹروکس (Key Strokes) کے ذریعے آپ کے کریڈٹ کارڈ کی تمام تر تفصیلات کی جاسوسی کر سکتا ہے۔
مکمل پڑھیں
 

باسم

محفلین
اینڈرائڈ لیتے ہی سمجھ آگئی اس کے ذریعے چٹکیوں میں بندے تک پہنچا جاسکتا ہے
 

محمدصابر

محفلین
پچھلے دنوں ایک یو ایس ایس ڈی اٹیک کے بارے میں پڑھا۔ پہلے تو میں سمجھا کہ میرا فون محفوظ ہو گا لیکن چیک کیا تو پتہ چلا کہ کوئی محفوظ نہیں ہے۔ کوئی پنگا لے کر اسے صاف ستھرا بھی کر سکتا ہے۔
آپ بھی چیک کر لیں۔ اپنے اینڈرائیڈ فون کے براؤزر میں اس صفحے کو کھولیں اگر فون کا ڈائلر کھل جائے اور آئی ایم ای آئی کوڈ ڈسپلے ہو جائے تو سمجھ لیں کہ آپ بھی محفوظ نہیں ہیں۔ :)
آپ مارکیٹ سے نیا ڈائلر انسٹال کر کے اس کو ڈیفالٹ سیٹ کر لیں۔ تیز ترین حل یہی ہے۔ :)
 
Top