امریکی نیول سرفیس وارفئیر سنٹر (The US Naval Surface Warfare Center) نےانڈرائڈ (Android) فون کے لئے ایک ایسااطلاقیہ ایجاد کیا ہے جو خفیہ طور پر آپ کے ارد گرد ہونے والی سرگرمیوں کو ریکارڈ کرتا ہےاور بعد ازاں اسے تھری ڈی ورچوئل ماڈل (3D Virtual Model) میں ڈھال دیتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔مثال کے طور پر ایسا سافٹ وئر جو کریڈٹ کارڈ کے بولے جانے والے نمبرز سُن سکتا ہے یا پھر ایسی تکنیک کا استعمال جو بٹن دبانے پر کی سٹروکس (Key Strokes) کے ذریعے آپ کے کریڈٹ کارڈ کی تمام تر تفصیلات کی جاسوسی کر سکتا ہے۔مکمل پڑھیں