پنجابی جگتاں

محمد فہد

محفلین
میرا جانا فیصل آباد ہوا تو اک رکشہ والے سے پوچھا گھنٹہ گھر جانا ہے کتنا کرایہ ہے؟
رکشہ والا: 250 روپے
میں نے کہا بھائی یہ تو گھنٹہ گھر کھڑا ہے
رکشہ والا: ویرے ڈھیان سے کہیں ہاتھ ہی نہ لگ جائے
خیر اندر بیٹھ گئے
رکشہ میں اک آدمی بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا میں نے کہا بھائی یہ مجھے دے دو تم نیا لگا لو
آدمی: کیو اہنوں سال ہو گیا؟
چپ چاپ
میزبان کے گھر پہنچے
فریش ہونے کیلئے باتھ روم کی طرف گئے اور شیدے سے پوچھا بھائی پانی گرم ہے؟
شیدا: تو ویرے انڈے ابالنے
جیسے تیسے وقت گزر گیا
اور جب وآپس جانے لگے تو سوچا ہسپتال دوست ڈاکٹر کو ملتے جائیں
اتفاق سے
پھر اک رکشہ والا ملا اس سے پوچھا بھائی الایڈ ہسپتال جانا ہے
رکشہ والا: کسی ٹرک وچ وج آپے الایڈ چھوڑ آسن
اب تو گھر جانے کو میں پیدل ہی چل دیا آگے بس اسٹیشن پہنچا تو کنڈکٹر سے پوچھا بس میں سیٹ ہے؟
کنڈکٹر: نہیں ویرے اندر دریاں وچھائیاں نے
 
فلسفی

اینج دی گل اے اینج دی گل اے:D
 
محمد فہد

محفلین
’کدا آئے او‘ لیکن کسی نے نہیں پوچھا

میرے روم میٹس فیصل آباد کہ بھی تھے اور وہ لوگ یہ جملہ کہ دیتے تھے آپ دراصل کام کے سلسلے میں گئے تھے اور زیادہ بات چیٹ بھی نہیں ہوئی ہوگی آپ کی ان لوگوں وگرنہ یہ تو انکا ایک عام سا جملہ ہے ۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میرا جانا کبھی نہیں ہوا ہوں لیکن بہت دوست احباب فیصل آباد سے تعلق رکھتے تھے ان کے ساتھ ہی رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت اچھے لوگ تھے سارا دن ہنسی مذاق کرنا ایک دوسرے کو جگتاں مارنیاں، خود بھی خوش رہتے اور دوسرے کو بھی خوش رکھنے کی کوشیش کرتے یہی تو دراصل انسانیت کی معراج ہے ۔۔۔
 
Top