بارش ہوئی بھی بہت زیاد ہ ہے
یہاں اسلام آباد کا نکاسی آب کافی مثالی ہے، مگر اس بارش کےبعد یہاں بھی اکثر سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہیں تھیں
اسلام آباد کے مضافات میں تو پورے کا پورا ٹاؤن ہی پانی برد ہوگیا تھا اور فوج نے آ کےبچایا تھا
پانچ دن کی مسلسل بارش کے بعد ایسا ہی ہونا تھا
جمعہ کے دن گوجرانوالہ میں اسقدر بارش ہوئی کہ گھر کے اندر پانی آ گیا
پھر لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر آذانیں دیں تو بارش رکی