پنجاب بدل رہا ہے

ابھی ٹی وی پر ایک اشتھار دیکھا حکومت پنجاب کا کہ " پنجاب بدل رہا ہے"
ایسی ہری ہری دکھارہے تھے کہ یقین انے لگا کہ واقع پنجاب بدل رہا ہے مگریہ خبر پڑھ کر خوشگمانی دور ہوگئی
1100300448-1.gif

پنجاب ویسے کا ویسا ہی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

بات کچھ سمجھ نہیں‌ آئی کہ کہاں کی کہاں سے جوڑ رہے ہیں؟
 
بھائی۔ تحریر کو اس کے سادہ مطلب میں لیں۔
میرا یہ مطلب نہیں‌تھا کہ پنجاب بدل رہا ہے ان معنوں‌میں جن میں‌ سولنگی بھائی نے بتایا۔ ویسے اگر ان معنوں‌میں بدل رہا ہے تو خوش ائند ہے۔
میں‌تو صرف حکومت پنجاب کے اشتھار کے بارے میں‌بتا رہاتھا۔
 
ساجد

محفلین

ہمت بھائی ،
تری سادگی بھی اک فریب ہے۔
 
ساجد

محفلین
کیا کہوں اس بے مقصد پوسٹ کا کہ
"ترے دماغ میں‌تو فتور ہے"
اس "فتور" کی وجہ لکھ دوں تو آپ چیخ چیخ اٹھیں گے اور پھر سے پنجاب اور پنجابیوں کو کوسنا شروع کر دیں گے۔
ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ صوبائی منافرت پھیلانے سے گریز کریں۔ مذاق میں بھی یہی بات سمجھانے کی کوشش کی تھی میں نے ، لیکن آپ نہیں سمجھے۔
ہمت بھیا ، کووووووووول ڈاؤن ۔
بس یہ بتا دیں کہ آپ نے کس بنیاد پر کہا کہ پنجاب ویسا ہی ہے؟؟؟ کیا سندھ میں بسوں کی چھتوں پر نوجوان نہیں بیٹھتے؟ کیا وہاں نوجوانوں کی ان غفلتوں سے ایسی اموات نہیں ہوتیں؟
یہ میری کشادہ دلی تھی کہ آپ کو اسی وقت جواب نہیں دیا لیکن اب آپ اپنی بات کی وضاحت فرمائیں تاکہ آپ کی تسلی کروائی جا سکے کہ پنجاب کیسا ہے!!!
قیصرانی کے جواب سے آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئیے تھا کہ بے مقصد پوسٹ آپ کی تھی یا میری؟؟؟
بہرحال میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے کردار و گفتار میں یکسانیت عطا فرمائے۔
 
دل برا نہ کریں‌بھائی۔
خوامخواہ بات کا بتنگڑ بنا کر دل پر لے رہے ہیں۔ میری پوسٹ دوبارہ فتور دور کرکے پڑھیے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ساجد بھائی، میرا خیال ہے کہ ایسے دھاگوں‌ کو توجہ دی جائے تو مفت میں سننے کو مل جاتی ہیں۔ ماننا تو انہوں نےویسے ہی نہیں‌ہوتا
 
ساجد

محفلین
ساجد بھائی، میرا خیال ہے کہ ایسے دھاگوں‌ کو توجہ دی جائے تو مفت میں سننے کو مل جاتی ہیں۔ ماننا تو انہوں نےویسے ہی نہیں‌ہوتا
قیصرانی بھائی ،
بالکل درست کہا آپ نے۔ لہذا میں بھی اس بات کو یہیں ختم کرتا ہوں۔
 
زینب

محفلین
ایکسیڈنٹ تو روز ہوتے ہیں ایک نہیں کئی پھر کس نے دعواہ کیا کہ پنجاب میں نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس سے یہ شک گزرا کہ پنجاب بدل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
ماشاءاللہ ! ہمیں کسی دشمن کی کیا ضرورت ہے ہم خود جو ہیں ایک دوسرے کے دشمن۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب بدلے یا کوئی اور صوبہ اور کسی بھی حوالے سے بدلے یہ ہم سب پاکستانیوں کے لیے شرم یا فخر کا مقام ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ نہ جانے ایسے موقعوں پر ہم ابن آدم ہونے کا سبق کیوں بھول جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
Top