الف نظامی
لائبریرین
سموگ کی بنیادی وجہ آر ایف او ٹیکنالوجی والے تھرمل پاور پلانٹس ہیں جو گھٹیا ترین اور سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے آئلRFO residual fuel oil سے بجلی بناتے ہیں۔
آر ایف او ٹیکنالوجی پر مبنی پاور پلانٹس کی فہرست دیکھیے :
نشاط پاور پراجیکٹ لاہور، 200 میگا واٹ
نشاط چونیاں پاور پراجیکٹ لاہور ، 200 میگا واٹ
لبرٹی پاور ٹیک پراجیکٹ فیصل آباد ، 200 میگا واٹ
جاپان پاور جنریشن پراجیکٹ لاہور ، 120 میگا واٹ
کوہ نور انرجی پراجیکٹ لاہور ، 131 میگا واٹ
ساودرن الیکڑک پاور پراجیکٹ لاہور، 117 میگا واٹ
حبکو ناروال پراجیکٹ نارووال ، 220 میگا واٹ
اٹلس پاور پراجیکٹ شیخوپورہ ، 225 میگا واٹ
صبا پاور پراجیکٹ شیخوپورہ ، 134 میگا واٹ
لال پیر پاور پراجیکٹ مظفر گڑھ، 362 میگا واٹ
پاک جین پاور پراجیکٹ مظفر گڑھ، 365 میگا واٹ
بحوالہ:
Private Power & Infrastructure Board
آر ایف او ٹیکنالوجی کی آلودگی:
Residual Fuel Oil کو
No.6 oil
بھی کہتے ہیں۔
مندرجہ ذیل تصویر میں آپ اس کی شکل دیکھ سکتے ہیں۔
جب یہ فیول پاور پلانٹ میں بجلی بنانے کی غرض سے جلتا ہے تو ہوا میں پارٹیکلولیٹ میٹر کی کثیر تعداد چھوڑتا ہے جس کا آخری ٹھکانہ عوام الناس کا نظام تنفس ہے۔
Burning Residual Fuel Oil (RFO , also known as No 6 oil ) creates 26 times more PM (particulate matter), 4 times more NOx and 527 times more SO 2 than burning natural gas. [1]
There are 15 IPPs that are producing electricity is Residual Fuel Oil(RFO) out of which 13 are installed in Punjab , one in Sindh and one in Balochistan [2]
سموگ کا دوسرا سبب ساہیوال کول پاور پلانٹ ہے جس میں کوئلے کو جلا کر بجلی بنائی جاتی ہے۔
چین میں کوئلے کے پاور پلانٹس کو ختم کر دیا گیا تھا کیوں کہ ہوائی آلودگی کا باعث ہیں۔ یہی کوئلے کے پاور پلانٹ پاکستان میں لگا دئیے گئے۔
پاکستان کی عوام کو ہوائی آلودگی سے بچانے کے لیے لائحہ عمل:
ماہرین ماحولیات ، صحافیوں ، سیاسی راہنماوں کو حکومت سے یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ بجلی بنانے والے کوئلے اور آر ایف او ٹیکنالوجی والے ماحول دشمن پاور پلانٹ بند کریں یا بہتر فیول استعمال کریں اور ماحول دوست ذرائع (پانی ، شمسی توانائی اور ہوا) سے بجلی بنائیں۔
حوالہ جات:
[1] The bottom of the barrel: How the dirtiest heating oil pollutes our air and harms our health , page 36
https://www.edf.org/sites/default/files/10085_EDF_Heating_Oil_Report.pdf
[2] Private Power & Infrastructure Board
متعلقہ:
پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

آخری تدوین: