پنجاب کا گلوبٹ

pic-20.jpg


لاہور کے شیر گلوبٹ کو شہریوں نے مار مار کر ادھ موا کردیا۔ گلوبٹ گاڑیوں کو توڑنے کے الزام میں عدالت میں پش ہوا کہ مشتعل شہریوں نے دھر لیا۔ کیا پاکستان کی عدالتون پر عوام کا اعتماد اٹھتاجارہا ہے ؟
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ بات واقعی انتہائی تکلیف دہ ہے کہ آٹھ لوگوں کی جان جانے کے باوجود میڈیا "گلو بٹ" کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور پولیس جو کہ اس تمام معاملے کی ذمہ دار ہے اس کے معاملے میں میڈیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
 
یہ بات واقعی انتہائی تکلیف دہ ہے کہ آٹھ لوگوں کی جان جانے کے باوجود میڈیا "گلو بٹ" کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور پولیس جو کہ اس تمام معاملے کی ذمہ دار ہے اس کے معاملے میں میڈیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

بدقسمتی سے معاملات اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں جیسا کہ وہ نظر اتے ہیں
ہماری قوم جہالت کی انتہا کو چھورہی ہے۔ ایسے لوگ رہ نما بن گئے ہیں جو دراصل راہزن ہیں۔ یہ مذہب کے نام پر ہورہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ مذہبی رہنماوں کو استعمال کرتی ہے اور مذہبی رہنما اپنے پیروکاروں کو ۔ جب تک ضرورت تھی اسٹیبلشمنٹ نے موجودھ حکومت پر پریشر رکھنے کے لیے قادری، شیخ رشید، اور چوہدریوں کو استعمال کیا۔ جب حکومت اپریشن پر تیار ہوگئی تو حکومت کو بھی کھلا ہاتھ مل گیا قادری کے لوگوں کو سبق سکھانے کا۔ اس سب میں نقصان ہوا معصوم غریب عوام کا جس کو ان پیروں لیڈروں نے بے وقوف بنایا ہوا ہے
 

آبی ٹوکول

محفلین
تازہ ترین تک بندی
یہ گلو گلو کیا ہے یہ گلو گلو
گلو کا مطلب کراں میں، تے بھریں توں
کسے دی گردن تے، کسے دا مونہہ
جو وی کرنا اے، او کری جا توں
ناں لگ سی میرا تے بچ جائیں گا توں
یہ گلو گلو کیا ہے یہ گلو گلو
 
Top