ایچ اے خان
معطل
لاہور کے شیر گلوبٹ کو شہریوں نے مار مار کر ادھ موا کردیا۔ گلوبٹ گاڑیوں کو توڑنے کے الزام میں عدالت میں پش ہوا کہ مشتعل شہریوں نے دھر لیا۔ کیا پاکستان کی عدالتون پر عوام کا اعتماد اٹھتاجارہا ہے ؟
یہ بات واقعی انتہائی تکلیف دہ ہے کہ آٹھ لوگوں کی جان جانے کے باوجود میڈیا "گلو بٹ" کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور پولیس جو کہ اس تمام معاملے کی ذمہ دار ہے اس کے معاملے میں میڈیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔