پنسل بمقابلہ کیمرہ

تعبیر

محفلین
بلمقابل یا بمقابلہ پتہ نہیں کیسے لکھتے ہیں ۔غلط ہو توصحیح کر دیں پلیز :)
Screen-shot-2011-08-15-at-72535-AM-565x455.png
BenHeine7.jpg
BenHeine8.jpg
BenHeine9.jpg
 
تعبیر

محفلین
مجھے لگتا ہے ان آرٹسٹ لوگوں کو بھی کوئی کام نہیں ہوتا:)بس ویلے بہہ کہ اُنگلاں مار دے رہندے

ہاہاہا کہیں ایسا تو نہیں کہ انگور کھٹے ہیں :p
ویسے میں بھی اکثر اپنے دل تو یہ کہ کر تسلی دے دیتی ہوں کہ" فارغ لوگوں کا کام"
 
میر انیس

لائبریرین
بہت زبردست ۔ ایک بالکل نئی سوچ اور جدت سے کام لیا ہے اور واقعی میں بہت محنت بھی کی ہے۔ ویسے تعبیر کیا آپ نے اس دھاگے کا نام تبدیل کیا ہے میرا مطلب ہے پہلے کچھ اور تھا کیوں کہ مجھ کو یاد پڑتا ہے میں نے پہلے تقریبا اسکو کھول ہی لیا تھا کہ بجلی چلی گئی تھی ۔ یا وہ دوسرا دھاگہ تھا
 
بہت بہت شکریہ
دھاگہ تبدیل کرنے کی سہولت اب ہمارے پاس نہیں ہے شاید :) اس لیے میں نے عنوان تو تبدیل نہیں کیا اور نا ہی کر سکتی تھی
وہ کیا ہے نا اس دن سب دھاگوں کے عنوان ایک جیسے ہی تھے
سارا زور پنسل اور پینٹنگز پر ہی تھا بس :D
 
Top