پنسل کی نوک پر فنکاریاں۔۔
تلمیذ لائبریرین نومبر 24، 2012 #15 لا جواب، فن اور عرق ریزی کا کیا حسین امتزاج ہے۔ یہ آرٹسٹ اوزار کون سے استعمال کرتا ہوگا اور یقیناً گریفائٹ کی کوئی خصوصی قسم ہی ان اوزار کو برداشت کر سکتی ہوگی۔
لا جواب، فن اور عرق ریزی کا کیا حسین امتزاج ہے۔ یہ آرٹسٹ اوزار کون سے استعمال کرتا ہوگا اور یقیناً گریفائٹ کی کوئی خصوصی قسم ہی ان اوزار کو برداشت کر سکتی ہوگی۔