اللہ تعالی تب تک رحم نہیں فرمائے گا جب تک ہم اپنے بھائیوں پر رحم نہیں کرتے۔ شدت پسندی کی نرسریوں کا بیج جب تک تلف نہیں ہو گا یہ کام نہ رکے گا۔ادھر کراچی میں بھی ہوا اور اب کوئٹہ میں۔ جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انتہائی قابل افسوس۔
اللہ تعالی ہی رحم فرمائے ہمارے پاکستان پر۔