پنگے باز بھیا

مقدس

لائبریرین
پنگے باز بھیا

السلام علیکم ۔۔۔ آج آپ کو ملوانے جا رہی ہوں اپنے ایک ایسے بھیا سے جو محفل کے سب سے بڑے پنگے باز ہیں۔۔۔ نہیں نہیں ہیں نہیں تھے ایکچلی :rollingonthefloor:۔۔۔۔ دیکھنے میں انتہا کے معصوم۔۔۔ ان کو دیکھ کر لگ ہی نہیں سکتا کہ کبھی شرارت کا سوچا بھی ہو گا۔۔۔ یا کوئی شرارت ان سے سرزد بھی ہوئی ہو گی۔۔۔ آج کل کچھ کچھ سدھر گئے ہیں، اس میں بھی کمال ان کا نہیں بلکہ بھابھی کا ہے جہنوں نے بروقت ان کی زندگی میں آکر معصوم محفلین کو ان کے بےپناہ پیار نے (پنگوں) سے بچا لیا۔۔اور پھر رہی سہی کسر ان کے شہزادوں نے پوری کر دی۔۔۔ اب بھیا کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ محفل میں آکر ہنگامے برپا کر سکیں۔۔۔ جن کے لیے یہ خاصے مشہور جانے جاتے تھے ۔۔

جب ہم نئے نئے محفل میں آئے تھے تب ہماری سڑیل بھیا سے اتنی جان پہچان نہیں تھی۔۔۔ ہم ویسے بھی یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ ہمیں بولنا تو آتا ہی نہیں اور پھر سڑیل بھیا کا امیج کچھ ایسا تھا کہ ان سے بات کرنے کا مطلب آ بیل مجھے مار ۔۔۔ :rollingonthefloor: اس لیے ہماری کوشس ہوتی تھی کہ ذرا دور دور سے ان ہر نظر رکھی جائے لولزز۔۔۔ سڑیل بھیا کی ایک خاصیت کہ ان کا منہ ہر وقت چلتا رہتا۔۔ لولزززز۔۔۔ خبردار میرا یہ مطلب نہیں کہ ہر وقت بولتے رہتے۔۔۔ میرا مطلب چیونگم سے تھا۔۔۔۔ ہر وقت چیو کرتے رہتے۔۔۔ ویسے ہمارے یہ پنگے باز بھیا تھوڑے سے شرمیلے بھی واقعی ہوئے ہیں لیکن پتا نہیں کسی سے پنگا لیتے ہوئے ان کا شرمیلا پن کہاں غائب ہو جاتا ہے۔۔۔ بس یاد تب ہی آتا ہے جب بھیا سے کہا جائے کہ کوئی نیا تھریڈ ہی کھول لیں۔۔۔ لولزززز۔۔۔

اگر کبھی کسی تھریڈ کو کلوز کروانا ہو تو وہاں ہمارے پنگے باز بھیا اور فاتح بھیا کو ٹیگ کر دینا چاہیے ۔۔۔ اگر کچھ ہی پوسٹ کے بعد تھریڈ بند نا ہو تو آپ کے پیسے واپس :rollingonthefloor: ویسے آج کل ہمارے بھیا کچھ کچھ سدھر گئے ہیں جو ہمیں ہضم نہیں ہو رہا۔۔

ایک بار کچھ ایسا ہوا کہ ایک اور بھیا کا موبائل چوری ہو گیا اور وہ بھی بالکل نیا والا۔۔۔ کین یو جسٹ امیجن۔۔۔ اس وقت ان کے ساتھ پنگا کرنے کا مطلب اپنی شامت کو آواز دینا ہوتا ہے۔۔۔ اور وہی ہوا۔۔ ہمارے ان بھیا کے ساتھ بھی۔۔۔پنگے باز بھیا نے ان کی پوسٹ پر ایک ایسا کمنٹ کر ڈالا کہ انہوں نے ان کی خوب خبر لی اور اس بات کا جب ہمیں پتا چلا تو ہمارے خوشی سے برا حال کہ دوسروں کا رگڑا لگانے والے بھیا آج خود رگڑے میں آگئے :rollingonthefloor:

ایک اور بات سنئیے ان کی۔۔۔۔ شادی سے پہلے، مکمل شادی کے خلاف پائے جاتے تھے۔۔۔ بقول ان کہ شادی نری سر دردی بلا بلا بلا۔۔۔۔ لیکن پھر ایک دن کیا ہوا۔۔۔ ان کی ایک ناں سنی گئی۔۔۔ اور آنٹی نے دو عدر کس کے لگائی اور کہا کہ سدھر جاو ابھی سے ہی۔۔ نہیں تو لوگوں نے رشتہ نہیں دینا کہ بابا معاف کریں۔۔ اب آپ کی عمر اللہ اللہ کرنے کی ہے۔۔۔ شادی کی نہیں۔۔ بس پھر کیا تھا۔۔ اس دھمکی کے بعد ہمارے بھیا شادی کے لیے رضامند ہو گئے اور ایسے ہوئے، ایسے ہوئے کہ اب تک بس بھابھی کے نام کی مالا چنتے نظر آتے ہیں :rollingonthefloor:
منگنی کے بعد ایسے غائب ہوئے۔۔۔ جب جب پوچھا، بھیا کہاں ہیں ۔۔۔ شرماتے ہوئے بس ایک ہی جواب آیا۔۔۔۔ آپ کی بھابھی کے دل میں۔۔۔ اب ہمیں کیا پتا بھابھی کا دل کتنا بڑا ہے کہ اس میں ہمارے اتنےےےے بڑے جائنٹ سے بھیا سما گئے۔۔۔ :rollingonthefloor: ویسے اس سے ایک سبق ملتا ہے کہ وہ بھیاززز جو شادی نہیں کرنی کا آلاپ آلاپتے ہیں اکثر، وہی والے بھیاززز بعد میں ایسے غائب ہوتے ہیں کہ ہمیں بھی شمشاد بھیا کی طرح کہنا پڑتا ہے کہ ایک تھے ہمارے پنگے باز بھیا اور پھر ان کی شادی ہو گئی :rollingonthefloor:

ویسے مجھے پنگے باز بھیا اپنے پنگے بازی سمیت بہت عزیز ہیں ۔۔۔ میں آج کل ان کو موٹوویٹ کر رہی ہوں کہ دوبارہ سے پنگے بازی اسٹارٹ کرلیں۔۔ :rollingonthefloor: اور ان کی پنگے بازیوں میں ہمیشہ کی طرح میں انہی کا ساتھ دوں گی۔۔۔ ہی ہی ہی

اور اگر کسی نے میری اردو املا میں غلطی نکالی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانوں کی :rollingonthefloor:
 
عثمان

محفلین

میری پنگے بازی کو زنگ لگ چکا ہے۔ اب تو میں اگر پنگا کرنے کی کوشش کروں تو لوگ ہائی فائیو کرتے آگے نکل جاتے ہیں۔ :idontknow:
ویسے شادی کے لئے تو میں ہمیشہ سے بیتاب تھا۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
محبت و خلوص سے بھرپور تحریر۔
اس سے زندگی کے مختلف ادوار میں مزاج بدلنے کا بھی پتہ چلتا ہے۔
 
Top