پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟

ساقی۔

محفلین
کسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟

اس بارے شاید سید فصیح احمد کچھ روشنی ڈال سکیں، یا پھر ساقی۔

یہ ویڈیو دیکھ لیں۔
http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=5qv2jIgrifo
 
یہاں کیمیو نامی سوفٹ وئیر بتایا گیا ہے جس سے پورٹ ایبل ایپس بنائی جا سکتی ہیں، تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں لنک
ارے واہ یہ کیمیو کے ذریعے تو آپ کسی بھی اپلیکیشن کو آن لائن ورژن میں چینج کر سکتے ہیں یعنی آن لائن ایپ میں اس طرح آپ ونڈو کا کوئی بھی پروگرام لینکس، اور میک او ایس کے ذریعے بھی چلا سکتے ہیں ایچ ٹی ایم ایل 5 کے ذریعے ۔
 

اوشو

لائبریرین
میں جس سافٹ ویئر میں کام کرتا ہوں انسٹالیشن کے دوران وہ 3 بار کمپیوٹر ری سٹارٹ کرتا ہے اور ساتھ ورچوئل ڈونگل بھی کرییٹ کرتا ہے۔ اور رجسٹری میں کچھ اینٹریز بھی کرنا پڑتی ہیں۔ کیا وہ بھی پورٹ ایبل بن سکتا ہے اس طریقے سے ؟
 
یہ کچھ کام کی چیز لگتی ہے اس کو دیکھتا ہوں۔ آپ نے استعمال کیا اس کو؟
میں نے پورٹ ایبل ایپس تو بہت استعمال کیں لیکن بنانےکے متعلق کبھی سوچا نہیں، اس مراسلے کے بعد سرچ کرنے پر یہ کام کی چیز ملی۔ تو اس کے کچھ اور فائدے بھی پڑھنے اور دیکھنے کو ملے۔ مثلاََ: اوپن آفس آن لائن
 
یہاں کیمیو نامی سوفٹ وئیر بتایا گیا ہے جس سے پورٹ ایبل ایپس بنائی جا سکتی ہیں، تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں لنک

یہ تو بہت اعلٰی دریافت ہی، میں vmware میں تو کئی سال کام کیا ہے، cameyo میں بنے محمول سافٹ وئیر بھی دیکھے، لیکن محمولة بنانے کا موقع نہیں ملا۔
cameyo کا استعمال vmware پر بنی windows کے ساتھ زبردست ملاپ ہے
 
Top