طارق راحیل
محفلین
کسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟
اس بارے شاید سید فصیح احمد کچھ روشنی ڈال سکیں، یا پھر ساقی۔کسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟
کسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟
اس بارے شاید سید فصیح احمد کچھ روشنی ڈال سکیں، یا پھر ساقی۔
یہاں کیمیو نامی سوفٹ وئیر بتایا گیا ہے جس سے پورٹ ایبل ایپس بنائی جا سکتی ہیں، تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں لنککسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟
ارے واہ یہ کیمیو کے ذریعے تو آپ کسی بھی اپلیکیشن کو آن لائن ورژن میں چینج کر سکتے ہیں یعنی آن لائن ایپ میں اس طرح آپ ونڈو کا کوئی بھی پروگرام لینکس، اور میک او ایس کے ذریعے بھی چلا سکتے ہیں ایچ ٹی ایم ایل 5 کے ذریعے ۔یہاں کیمیو نامی سوفٹ وئیر بتایا گیا ہے جس سے پورٹ ایبل ایپس بنائی جا سکتی ہیں، تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں لنک
یہ طریقہ زیادہ کارآمد نہیں ہے۔
میں نے پورٹ ایبل ایپس تو بہت استعمال کیں لیکن بنانےکے متعلق کبھی سوچا نہیں، اس مراسلے کے بعد سرچ کرنے پر یہ کام کی چیز ملی۔ تو اس کے کچھ اور فائدے بھی پڑھنے اور دیکھنے کو ملے۔ مثلاََ: اوپن آفس آن لائنیہ کچھ کام کی چیز لگتی ہے اس کو دیکھتا ہوں۔ آپ نے استعمال کیا اس کو؟
یہ سافٹویر اسکام کیلئے بیسٹ ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/VMware_ThinApp
یہاں کیمیو نامی سوفٹ وئیر بتایا گیا ہے جس سے پورٹ ایبل ایپس بنائی جا سکتی ہیں، تفصیل کے لیے ملاحظہ کریں لنک