پوسٹ کے درمیان پی ڈی ایف فائل کو ظاہر کرنے کا طریقہ کار ؟؟

سلیم احمد

محفلین
کیا پوسٹ کے درمیان کسی پی ڈی ایف فائل کو دکھایا جاسکتا ہے ؟ جیسا کہ فوٹو کو کہیں ہوسٹ کرکے پوسٹ میں‌شامل کیا جاسکتا ہے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
سکربڈ پر پی ڈی ایف ڈاکومنٹ‌ اپلوڈ کرکے اس کا ربط پوسٹ میں شامل کر دیں، یہ خود بخود پوسٹ میں ایمبیڈ ہو جائے گی۔ مثال ذیل میں موجود ہے:

[ame="http://www.scribd.com/doc/7737118/Firdaus-Bareen"]Firdaus Bareen@@AMEPARAM@@/docinfo/7737118?access_key=key-1ilhi7x973hqptjle66u@@AMEPARAM@@7737118@@AMEPARAM@@key-1ilhi7x973hqptjle66u[/ame]
 
Top