رکن، ممبر، صارف کئی استعمال ہوتے ہیں اردو میں۔
ہمارا موٹو کسی پہ زبردستی ترجمہ ٹھونسنا نہیں ہے۔ اگر سمجھ آرہا ہے تو ٹھیک ہے۔ بدلنا زبان کا مقدر ہے اور زبان وہی ہے جو اہل زبان استعمال کرتے ہیں۔ کتابوں اور لغات میں بند الفاظ وہیں پڑے سڑ جاتے ہیں اگر انھیں عوامی تائید حاصل نہ ہو۔