سعدی غالب
محفلین
اہل اردو کو سعدی غالب کا سلام اور آداب
شکریہ مغزل بھائی جان!
میں ہوں سعدی غالب، پاکستان کے پرستان سے
سعدی ؒ سے عقیدت اور غالبؔ سے عقیدت+محبت میرا تعارف اور میری پہچان ہے
یہاں تو بہت اعلی ذوق کے لوگ ہیں ، امید ہے خوب گزرے گی
فیس بک پر میرا پیج ہے مرزا غالبؔ، وہاں سے غفران محسن کے ذریعے مجھے اس ویب سائٹ کا پتہ چلا
خصوصاً مغزل بھائی کا شکریہ جنہوں نے مجھے تعارف کیلئے کہا
آدھا گھنٹہ سوچتے گزر گیا مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا تعارف دوں
سعدی غالبؔ میرا قلمی نام ہے
اور میرا تعلق بہاولپور سے ہے
غالبؔ سے میرا نسبی تعلق نہ سہی مگر روحانی تعلق ضرور ہے
وہ عندلیب گلشن ناآفریدہ تھے ، اسی کلیے کے تحت مجھے بھی ان کی دختر نیک اختر ہونے کا دعویٰ ہے
دیوان غالبؔ کے حفاظ کی فہرست میں میرا بھی نام ہے
غالبؔ کو پڑھنا، غالبؔ کی باتیں سننا، اور غالبؔ کی باتیں کرنا میرا محبوب مشغلہ ہے
مزید کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیجئے ورنہ میں نے تو بس غالبؔ غالبؔ ہی کرتے رہنا ہے کھی کھی کھی