پٹھان ایک عظیم قوم ہے یا نہیں ؟؟؟

Khan-Sahib-By-Ali-Moeen-Nawazish.gif

http://www.columnkaar.com/khan-sahi...ction_type_map=["og.likes"]&action_ref_map=[]
 

نایاب

لائبریرین
بلاشبہ یہ " پٹھان " بہت سخت محنت کے عادی ہوتے ہیں ۔
اور زندگی کے ہر شعبے میں اپنی محنت کے بل پہ چھائے ہوئے ہوتے ہیں ۔
اللہ پاکستان کی عوام پر اپنا رحم فرماتے پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین
 
یہ سب باتیں درست ہیں، لیکن یہ بھی تو دیکھئیے کہ اس وقت پاکستان کی جو درگت بن رہی ہے، اس میں بھی سب سے زیادہ کس قوم کا ہاتھ ہے۔۔۔۔:D
ایک پرانا محاورہ پڑھا تھا۔۔۔پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء، گھڑی میں بھوت
 
میں پٹھانوں کی جس خوبی کا معترف ہوں وہ ان کا سخت جان ہونا ہے۔ کویت میں ایک علاقہ جہاں پرانی گاڑیوں سے سپئر پارٹس نکال کر بیچے جاتے ہیں وہاں ایک بات تو یہ مشہور ہے کہ پارٹس بہت سستے مل جاتے ہیں اور دوسری یہ کہ وہاں بجلی کا کوئی خاص بندوبست نہیں ہے۔ کویت میں کئی دفعہ درجہ حرارت 56 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ اس علاقے میں بغیر اے سی کے اکثر پٹھان ہی بیٹھے تجارت کر رہے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
یہ سب باتیں درست ہیں، لیکن یہ بھی تو دیکھئیے کہ اس وقت پاکستان کی جو درگت بن رہی ہے، اس میں بھی سب سے زیادہ کس قوم کا ہاتھ ہے۔۔۔ ۔:D
ایک پرانا محاورہ پڑھا تھا۔۔۔ پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء، گھڑی میں بھوت
محمود احمد غزنوی بها.....آپ سی یه امید نهی تهی.....پتهانون پر اس قدر لطائف ...اسقدر هنسی مزاق ارانا .....موبائل په عام هی.... اور اب آپ کی یه بات. مهبت عام کرین پلیز....:handshake:
 
Top