محمود احمد غزنوی بها.....آپ سی یه امید نهی تهی.....پتهانون پر اس قدر لطائف ...اسقدر هنسی مزاق ارانا .....موبائل په عام هی.... اور اب آپ کی یه بات. مهبت عام کرین پلیز....یہ سب باتیں درست ہیں، لیکن یہ بھی تو دیکھئیے کہ اس وقت پاکستان کی جو درگت بن رہی ہے، اس میں بھی سب سے زیادہ کس قوم کا ہاتھ ہے۔۔۔ ۔
ایک پرانا محاورہ پڑھا تھا۔۔۔ پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء، گھڑی میں بھوت