جس دن ہوا پٹھان کے مرغے کا انتقال
دعوت کی مولوی کی تب آیا اسے خیال
مردار مرغ کی ہوئی ملا کو جب خبر
سارا بدن سلگ اٹھا، غالب ہوا جلال
کہنے لگے کھلاؤ گے حرام گوشت
تم کو نہیں ذرا بھی شریعت کا کچھ خیال
مردار گوشت شریعت میں ہے حرام
جب تک نا ذبح کیجئے، ھوتا نہیں حلال
فتوی جب اپنا مولوی صاحب سنا چکے
جھنجھلا کے خان نے کیا تب ان سے یہ سوال
کیسی ہے آپ کی یہ شریعت بتائیے
بندے کو کر دیا ہے خدا سے بھی با کمال
اللہ جس کو مار دے، ہو جائے وہ حرام
بندے کے ھاتھ جو مرے، ہو جائے وہ حلال
دعوت کی مولوی کی تب آیا اسے خیال
مردار مرغ کی ہوئی ملا کو جب خبر
سارا بدن سلگ اٹھا، غالب ہوا جلال
کہنے لگے کھلاؤ گے حرام گوشت
تم کو نہیں ذرا بھی شریعت کا کچھ خیال
مردار گوشت شریعت میں ہے حرام
جب تک نا ذبح کیجئے، ھوتا نہیں حلال
فتوی جب اپنا مولوی صاحب سنا چکے
جھنجھلا کے خان نے کیا تب ان سے یہ سوال
کیسی ہے آپ کی یہ شریعت بتائیے
بندے کو کر دیا ہے خدا سے بھی با کمال
اللہ جس کو مار دے، ہو جائے وہ حرام
بندے کے ھاتھ جو مرے، ہو جائے وہ حلال