پپو جی کی فرمائش پر 2

پپو

محفلین
[رائل جغرافیائی سوسائٹی کے زیر اہمتام لندن میں قدیم تصاویر کی ایک نمائش ہو رہی ہے جس میں انیسویں اور بیسویں صدی کے پنجاب کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے۔ نمائش کو ’دی پنجاب، موونگ جرنیز‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔
دریائِے بیاس کی ایک شاخ پار کرتے ہوئے بیل گاڑی (1906)
تصاویر بشکریہ رائل جغرافیائی سوسائٹی
4155546_p_bulls.jpg

گلگت کی پولو ٹیم (1880)
4164253_p_polo.jpg


گلگت کے گورنر بخشی مل رائے اور ایک ساتھی افسر محل سنگھ (1865)
415950_p_twosit.jpg


’زم زما‘ توپ (1910)

4155644_p_gun.jpg


مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کے کرنل الیگزینڈر گارڈنر (1898)
416749_p_colours.jpg
 

پپو

محفلین
مقامی پوشاک میں انگریز فوج کے اہکار(1897)
5123130_p_fauji.jpg


گلگت مشن کے افسران (1866)
415914_p_four.jpg


لاہور کی جامع مسجد کے باہر کا منظر(1935)
5123226_p_streets.jpg


لاہور کا شالیمار باغ (1926)
415927_p_shalamar.jpg


پنجاب کی کوجک ریلوے سرنگ (1896)
415939_p_thela.jpg
 

پپو

محفلین
انگور فروخت کرتے ہوئے پھل فروش(1910)
415569_p_fruit.jpg

لاہور کا ایک منظر (1918)
416714_p_city.jpg

امرتسر میں ایک فقیر(1926)
4165137_p_magic.jpg

امرتسر کا گولڈن ٹیمپل (1880)
5123143_p_pond.jpg

لاہور کا لوہاری گیٹ (1930)
5123248_p_door.jpg


لاہور کی بادشاہی مسجد
4155853_p_mosque.jpg

بشکریہ بی بی سی
 

چاند بابو

محفلین
بہت خوب پپو بھیا آپ نے پنجاب کے گزرے دور کی انتہائی نادر تصاویر ہمارے ساتھ شئیر کی ہیں جن کے لئے ہم آپ کے بہت شکرگزار ہیں۔
 

پپو

محفلین
احباب کا بہت شکریہ سب زیادہ شکریہ تعبیر جی کا جنہوں نے اس ٹاپک کا حصہ اول پوسٹ کیا لیکن آج کل وہ کہیں‌ دیکھائی نہیں پڑ رہیں خیریت سے تو ہیں‌
 

تعبیر

محفلین
واہ پپو کمال کر دیا بلکہ آپ تو نمبر لے گئے اور چھا گئے

جی سب خیریت ہے بس نیٹ خراب تھا اور اس کے بعد رمضان کی مصروفیت
 
Top