سید ذیشان
محفلین
داستاں سن کے ہوئے کوہ و فلک گریہ کناں
وہ بتِ سنگ کسی طور نہ مرعوب ہوا
کیا کہنے جناب
کیا خوب غزل کہی ہے
واہ واہ
اسلوب ندرت خیال الفاظ کی نشست و برخاست روانی حسن سب ہی خوب ہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ، شاہ صاحب۔