زھرا علوی
محفلین
[ame]http://in.youtube.com/watch?v=mkEgB2CqnRI&feature=related[/ame]
پھر ساون رت کی پون چلی، تم یاد آئے
پھر پتوں کی پازیب بجی، تم یاد آئے
پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہر ے سمندر پیں
رت آئی پیلے پھولوں کی ، تم یاد آئے
پھر کاگا پولا گھر کے سونے آنگن میں
پھر امرت رس کی پوند پڑی، تم یاد آئے۔۔۔
پھر ساون رت کی پون چلی، تم یاد آئے
پھر پتوں کی پازیب بجی، تم یاد آئے
پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہر ے سمندر پیں
رت آئی پیلے پھولوں کی ، تم یاد آئے
پھر کاگا پولا گھر کے سونے آنگن میں
پھر امرت رس کی پوند پڑی، تم یاد آئے۔۔۔