پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

شکریہ کاشف بھائی۔
آپ شاید شان الحق حقی کے مضمون "نظم اور نثر کا فرق" (جو کہ پانچ اقساط میں شائع ہوا تھا) کی بات کر رہے ہیں۔
میں سوچ رہا تھا اسے ٹائپ کرنے کا۔ اسکین کیا ہوا ہے میں نے۔
ضرور شیئر کیجیے انیس الرحمن بھائی۔ ہم بھی مستفید ہوں گے۔
 
بہت خوب انیس میاں ۔جیتے رہیئے۔:)
ویسے کیا یہ کہانیاں آپ اپنے بچوں کو بھی سنایا کرتے ہیں ؟ :)
ویسے کبھی کسی کو کہانی سنانے کا تجربہ ہوا ہے ؟ویسے کہانی سنانا بھی ایک فن ہے اور ہر کسی کے بس کی بات بھی نہیں ہے یہ :)
کیونکہ بچے کہانی سے زیادہ ہمارے چہرے کے تاثرات سے حظ اُٹھاتے ہیں ۔:)
 
Top