پھول، خوشبو اور محفل

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

اتنے دنوں سے میں محفل کو وقت نہیں دے پا رہی تھی۔۔ بس تھوڑی دیر کو آنا ہوتا اور پھر سو جاتی ۔۔ اور یہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگ رہا تھا۔۔ آج پھر سے ایکٹیو ہونے کا سوچا ہے جیسا پہلے ہوا کرتی تھی۔۔
کافی دیر سے سوچ رہی تھی کہ کیا، کیا جائے۔۔ پھر ایک لمحہ کو آنکھ بند کر کے محفل کو امیجن کیا، تو ایک بہت ہی خوبصورت فیلنگ آئی۔ مجھے پھول بہت خوبصورت لگتے ہیں۔۔ اس لیے میں نے سوچا کہ کیوں ناں آج محفل کو پھولوں کا تحفہ دیا جائے

:):):):)

sunburntorangerose3.jpg
 
Top