دن میں یوٹیوب پہ سرچ کرتے نجم یاد آگیا۔ یہ گانے شاید 95ء 96ء کے ہیں اور ہٹ سانگ تھے۔بھیا آج آپ نجم شیراز کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں
مجھے نجم کا آ جانا پسند ہے ۔۔ جو پیشن ہے اس گانے میں ۔ کمال ۔۔شکریہ ۔۔۔ ۔۔ نجم یہ کا یہ گیت اچھا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے اس وقت ایک وی جے پروگرام آیا کرتا تھا ۔۔۔99 میںدن میں یوٹیوب پہ سرچ کرتے نجم یاد آگیا۔ یہ گانے شاید 95ء 96ء کے ہیں اور ہٹ سانگ تھے۔
پھر جنید شہزاد رائے، عامر سلیم، فیصل لطیف، ڈاکٹر اور بِلّا ۔۔ ان کو بھی سُن رہا ہوں ساتھ ساتھ۔
ویڈیو جنکشن نامی پروگرام تھا۔ کیا یاد کروا دیا۔بالکل ٹھیک کہا آپ نے اس وقت ایک وی جے پروگرام آیا کرتا تھا ۔۔۔ 99 میں