محمد علم اللہ
محفلین
۔۔
شاعروں کی تو اور بھی دعا قبول نہیں ہوتیاچھا بھائی میں دُعا کئے دیتا ہُوں آپ کی خاطر کہئے کیا دُعا مانگی جائے ؟
شاعروں کی تو اور بھی دعا قبول نہیں ہوتی
تو کیا شاعری کے لئے بھی سند کی ضرورت پڑتی ہےابھی شاعر نہیں بنا بھائی سند نہیں میرے پاس ۔ موقع ہے جتنی دعائیں کروانی ہیں کروا لو ۔ ( دکان اتوار کو بند رہے گی )
تو کیا شاعری کے لئے بھی سند کی ضرورت پڑتی ہے
تو کیا یہاں سے دارجلن کی اسپیشن چائے بھجوا دوں آپ کے لئےاس بارے میں تو بابا بتائیں گے ۔ مجھے تو شاعری کے لئے چائے کی ضرورت رہتی ہے ۔
تو کیا یہاں سے دارجلن کی اسپیشن چائے بھجوا دوں آپ کے لئے
ایک جگہ کا نام ہے انڈیا میں جہاں کی چائے بہت مشہور ہے ۔۔۔۔۔۔ آسام کی چائے بھی مشہور ہے ۔۔۔۔ سری لنکا کی بھی ۔۔۔۔لیکن زیادہ مشہور دارجلن ہی ہے ۔دار جلن کیا شے ہے ؟
ایک جگہ کا نام ہے انڈیا میں جہاں کی چائے بہت مشہور ہے ۔۔۔۔۔۔ آسام کی چائے بھی مشہور ہے ۔۔۔۔ سری لنکا کی بھی ۔۔۔۔لیکن زیادہ مشہور دارجلن ہی ہے ۔
چلئے خدا حافظٹھیک بھجوا دیجئے گا ۔ نہیں تو ایک آدھ تصویر کھینچ کر مجھے ارسال فرما دیجئے گا ۔ میں اُس کا پرنٹ نکلوا کر اپنے والی چائے میں ڈبو کر پی جاؤں گا ۔ بہت شکریہ اصلاحی بھائی آپ سے بات کر کے اچھا لگا ۔ گل زیب انجم صاحب کا دھاگہ خراب کر دیا ہم لوگوں نے ۔ پھر سہی کہیں ۔
[QUO TE="عظیم, post: 1620105, member: 7507"]ٹھیک بھجوا دیجئے گا ۔ نہیں تو ایک آدھ تصویر کھینچ کر مجھے ارسال فرما دیجئے گا ۔ میں اُس کا پرنٹ نکلوا کر اپنے والی چائے میں ڈبو کر پی جاؤں گا ۔ بہت شکریہ اصلاحی بھائی آپ سے بات کر کے اچھا لگا ۔ گل زیب انجم صاحب کا دھاگہ خراب کر دیا ہم لوگوں نے ۔ پھر سہی کہیں ۔[/QUOTE]گل زیب انجم صاب مینوں 5آبی سکهنی ہے آپ کو آندی ایہ تے میربانی کری شوڑو -
مشکل نہیں جی آپکی سیرھو گئ ہمارا دیدار ہو گیا[/QUOTE][QUO TE="عظیم, post: 1620105, member: 7507"]ٹھیک بھجوا دیجئے گا ۔ نہیں تو ایک آدھ تصویر کھینچ کر مجھے ارسال فرما دیجئے گا ۔ میں اُس کا پرنٹ نکلوا کر اپنے والی چائے میں ڈبو کر پی جاؤں گا ۔ بہت شکریہ اصلاحی بھائی آپ سے بات کر کے اچھا لگا ۔ گل زیب انجم صاحب کا دھاگہ خراب کر دیا ہم لوگوں نے ۔ پھر سہی کہیں ۔
مہربانی جناب
عظیم صاحب پہلے ت سی اپنی عمر بارے لکھ و تاں کہ سانوں پتہ چلے تہاڈی عمر داخلے لئی اے کہ نئیں .[/QUOTE]مشکل نہیں جی آپکی سیرھو گئ ہمارا دیدار ہو گیا
[QU OTE="عظیم, post: 1620171, member: 7507"]عظیم صاحب پہلے ت سی اپنی عمر بارے لکھ و تاں کہ سانوں پتہ چلے تہاڈی عمر داخلے لئی اے کہ نئیں .
چنگا آخیا اے جیڑا کج آخیا اے پر کہہ آخیا اے اے فیر پوچساں[/QUOTE]دیدار کس ناں کاہاں کا دیدار اَماں ہم کون ٹھہرے کسے کا دیدار بنن خاطر ؟ دیدار تاں محبوباں دا کیتی تکیا اساں ہر پاسے لوکاں نوں ۔ ساڑے نصیب ماڑے مُر حیاتی وچھوڑے دی کھڑیندی نہ یاراں دا کوئی تھاں ٹکانا نہ ماڑی کوئی خیر خبر کس پاسے ول منہ کر شوڑئیے سانوں تاں ایہوں خبر نئیں کی کرساں کی کراں گے کی کری دا ایہہ مڑ مڑ ایہو سوچاں کھائی جاون اسا کی تو ۔ کوئی آ جاوے کوئی رہ جاوے سمبھال آکھے ساکوں تاں ہی کُج قرار دا مُنہ تک سکاں گے ۔ نئیں تاں قرار دی کوئی صورت دکھائی نہ دیوے ہے ۔
ہم تو اسے دار جلنگ لکھتے پڑھتے آئے تھےایک جگہ کا نام ہے انڈیا میں جہاں کی چائے بہت مشہور ہے ۔۔۔۔۔۔ آسام کی چائے بھی مشہور ہے ۔۔۔۔ سری لنکا کی بھی ۔۔۔۔لیکن زیادہ مشہور دارجلن ہی ہے ۔
چنگا آخیا اے جیڑا کج آخیا اے پر کہہ آخیا اے اے فیر پوچساں