جاسم محمد
محفلین
ایک دوسرے کی یاد میں شاعری کرتے ہیںاس دوران یہ دونوں کیا کرتے رہتے ہیں؟؟؟
ایک دوسرے کی یاد میں شاعری کرتے ہیںاس دوران یہ دونوں کیا کرتے رہتے ہیں؟؟؟
کہنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ قانون سازی میں اس بات کو کس درجے ہر رکھا گیا ہےسوال ماننے یا نا ماننے پر نہیں تھا، زوجہ اول کے اندراج مقدمہ کے بارے میں تھا۔
پارٹی کے سرکاری نمائندہ سے اس قانون کی مزید تشریح درکار ہے۔کہنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ قانون سازی میں اس بات کو کس درجے ہر رکھا گیا ہے
جاسمان اکثر مغربی ممالک میں بھی والدین کی مرضی کے ساتھ شادی کرنے کی کم از کم عمر 18 سے کم ہے۔۔۔ مثلاً آپ کے ملک ناروے سمیت ان ملکوں میں یہ عمر 16 ہے۔
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ (سکاٹ لینڈ میں والدین کی اجازت بھی ضروری نہیں)، ناروے، بیلیز، برازیل، بلغاریہ، پرتگال، پیراگوئے، چلی، چین، قبرص، ڈومینیکا، جاپان، لیٹویا، لکسمبرگ، مالٹا، سیشیلس، سلواکیہ
بیلاروس، بولیویا، کیوبا، میکسیکو، وغیرہ میں 14 سال اور یوراگوئے میں 12 سال۔
امریکا کی "اکثر" ریاستوں میں بھی یہ عمر 16 سال ہے جبکہ ایک دو ریاستوں میں 13 سال بھی ہے۔
چوہدری صاحب! آپ نے جو کرنا ہے کر دیکھیں، جو ہو گا دیکھا جائے گا!مزید سوالات بھی فلیش ہونے لگ گئے ہیں۔
کوئی پاکستانی یہ ’جرم‘ کر کے بیرون ملک چلا جاتا ہے تو کیا حکومت وقت اُس ملک کی حکومت سے ’مجرموں کی حوالگی‘ کے معاہدے کے تحت اس بندے کو مانگ سکتی ہے ؟
کیا انٹرپول کو ملکی قانون کا حوالہ دیکر اس سلسلے میں مدد مانگی جا سکتی ہے ؟
فاتح کی معلومات درست ہیں کیونکہ انہوں نے شادی کی کم سے کم عمر والدین کی رضامندی یا اجازت کی شرط کے ساتھ بتائی ہیں۔ جس کی مغربی آزاد معاشروں میں ضرورت نہیں ہوتی۔
اب مغرب کی چائلڈ برائڈز کے اعدادوشمار تو آپ خود ہی گوگل کر لیں گے۔ یا نہیں؟فاتح کی معلومات درست ہیں کیونکہ انہوں نے شادی کی کم سے کم عمر والدین کی رضامندی یا اجازت کی شرط کے ساتھ بتائی ہیں۔ جس کی مغربی آزاد معاشروں میں ضرورت نہیں ہوتی۔
اس لیے عملی طور پر تقریباً تمام ممالک میں شادی کی کم سے کم قانونی عمر ۱۸ سال ہی ہے۔
ہاں آپ ۱۸ سال سے قبل باہم رضامندی کی کم سے کم عمر پہنچنے پر جنسی روابط قائم کر سکتے ہیں۔ البتہ اس کم عمری میں شادی کیلئے والدین کی سرپرستی یا اجازت درکار ہوگی۔ کیونکہ شادی ایک قانونی کنٹریکٹ ہے جو ۱۸ سال سے قبل نہیں کیا جا سکتا ہے۔
آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن یہ بھی ایک گروپ سے منسلک ہونے کے دعوی کر چکے ہیں۔کوئی اصلی نمائندہ ڈھونڈیں۔ ہیں وہ بھی ٹرول ہی لیکن نمائندہ تو ہوں گے
کُوڑ ماردا اے۔دعوے تو اس نے “جاسم” اور 24 سال کے ہونے کے بھی کئے ہیں
یہ سوالیہ مراسلات اُمنگوں سے بھر پور و پرجوش نوجوانانِ ملت کی رہنمائی و جگاڑ وغیرہ کے لیے تھے۔ میں نے تو جو کرنا کرانا تھا، کر چکا۔چوہدری صاحب! آپ نے جو کرنا ہے کر دیکھیں، جو ہو گا دیکھا جائے گا!