پہلی غزل سے آخری شعر اصلاح کے لئے۔۔۔

نفیسہ

محفلین
السلام علیکم ۔ اعجاز صاحب

سب سے پہلے تو اس بات کا بہت شکریہ کہ آپ نے میر ے غزل ہر توجہ دی۔ آپ نے جونقائص کی نشان دہی کی ہے اس کے لئے بھی بہت شکریہ ۔آپ کا انداز بہت اچھا لگا جس طرح آپ نے تشہی کی ہے اس سےمیں واقعی زیادہ بہتر طور پر اپنی غلطیوں کو جان سکتی ہوں۔ وقت نکالنے کا بہت شکریہ۔

امید کہ آپ یہ مہربانی جاری رکھیں گے۔ میں کلاسیکی ادب کا بھی مطا لحہ کروں گی۔
میری غزل کی اصلاح کے بعدکیا بحر بنی ؟

اس بحر کے ارکان مجھ سے نہیں بنے - لیکن میں نے پھر بھی یہ کوشش کی ہے۔

ملاحظہ ہو۔

ھزار کرتے ہیں شکوے مگر پتہ ہے انھیں
ہوں میں انکی ،اس سے میں نہ بدلتی ہوں
 

الف عین

لائبریرین
یہ مصرعہ اس طرح بحر میں آ سکتا ہے۔ اس کی بحر ہے مفاعلن، فعلاتن مفاعلن فعلن
انھیں کی ہوں میں، نہ اس سے کبھی بدلتی ہوں
 
Top