ابن محمد جی
محفلین
السلام علیکم بھائی اس فورم پر نیا ہوں ،اپنے مرسلات کہاں دیکھوں؟ بہت چھوٹا نظر آتا ہے اسکا حل؟دوسروں کے مرسلات کیسے چیک کروں؟ وغیر رہنمائی فرمائیں
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ وہ مراسلے دیکھنے ہیں جو کہ ابھی بھیجے بھی نہیں۔ابھی انہوں نے ایک ہی تو مراسلہ بھیجا ہے جو کہ اوپر نظر آ رہا ہے۔
یہ ابھی "کلمہ عبور" ہیں اور "رمز عبور" کی منزل ابھی دور ہے۔۔۔خوش آمدید محترم ۔۔۔ ۔!
یہ پاسورڈ کو ہی یوزر نیم بنانے کا خیال کیسے آیا؟
الف عین صاحب میں اپنا قلمی نام ابنِ محمد جی لکھنا ہے کیسے لکھوںخوش آمدید کلمہ، یا جو بھی اصل نام ہو۔
یہ نوری ناری انسٹال کیسے ہو گاسب سے پہلے تو خوش آمدید۔
چھوٹا نظر آنے کا حل یہ ہے کہ آپ جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں۔ یہ فونٹ کافی خوبصورت ہے اور پڑھنے میں بھی آسانی ہوگی۔
مرسلات دیکھنے کے لئے اپنے نام پر کلک کریں اس کے بعد مراسلے کے بٹن پر کلک کریں۔ دوسروں کے مراسلات آگر آپ سے متعلق ہیں یا آپ کے دھاگوں پر ہیں، یا ان دھاگوں پر جن میں آپ نے جوب لکھے ہیں۔ تو فیس بک کی طرح آپ کو اطلاع مل جائے گی۔
http://urdu.ca/1یہ نوری ناری انسٹال کیسے ہو گا