پہلے سب لوگ میری مدد کریں

مانی چیمہ

محفلین
سب ساتھیوں‌کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
میری یہ درخواست خاص طور انڈیا سے اس فورم پر اآنے والے ساتھیوں سے ہے۔
غالبا انڈیا ہی کا مطبوعہ پنجابی ناول "امبی دا بوٹا" درکا ر ہے جو ساتھی اس کا لنک فراہم کر سکیں تو ضرور کریں ۔
کوٕئی کاروباری مفاد نہیں ہے۔
بہت شکریہ
 

فرخ منظور

لائبریرین
چیمہ صاحب اس ناول کے مصنف کون ہیں؟ اور محفل میں مشرقی پنجاب سے کوئی صاحب تشریف نہیں‌لاتے۔ یہ شاید پنجابی کا ناول ہے اور مشرقی پنجاب سے شائع ہوا ہوگا۔
 

الف عین

لائبریرین
یہاں ہندوستان میں تو زیادہ تر گرمکھی کا رواج ہے، کیا یہ گرومکھی میں شائع ہوا ہے۔۔ اگر شاہ مکھی میں ہو تو ممکن ہے کہ دہلی کے دوست، جیسے سعود کچھ مدد کر سکیں؟
 
Top