پہلے پیر تے فر جعلی پیر

x boy

محفلین
پہلے یہ کم بخت پیر ہوتے ہیں اس وقت تک جب تک پکڑے نہ جائیں جب پکڑے جاتے ہیں تو جعلی پیر ہوجاتے ہیں اللہ جانے کب سے یہ کھیل چل رہا ہے یہ پیر و مرشد کی کہانی میں یہ موڑ تو کبھی کبھار عوام کے سامنے آتے ہیں ورنہ تو یہ بابے مزار تک پیر ہی رہتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
ان کا قصور نہیں۔ سارا قصور ہمارا اپنا ہے۔ اللہ پر ایمان کم اور ان جعلی پیروں فقیروں پر زیادہ رکھتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
پہلے یہ کم بخت پیر ہوتے ہیں اس وقت تک جب تک پکڑے نہ جائیں جب پکڑے جاتے ہیں تو جعلی پیر ہوجاتے ہیں اللہ جانے کب سے یہ کھیل چل رہا ہے یہ پیر و مرشد کی کہانی میں یہ موڑ تو کبھی کبھار عوام کے سامنے آتے ہیں ورنہ تو یہ بابے مزار تک پیر ہی رہتے ہیں

پیری فقیری صدیوں سے یہاں برصغیری مسلمانوں ، ہندوؤں میں رائج ہے۔ اسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ہماری اجتماعی تہذیب کا حصہ ہے۔
 
Top