سید شہزاد ناصر
محفلین
ارے واہنگہت اکبر ہے جی ۔۔۔ ۔ اس میں پہچاننے والی کون سی بات ہے ۔
شکریہ ۔۔۔۔۔ خیر نام تو موصوفہ کا ٹائٹل پر بھی موجود ہے ۔ مگر اس سے پہلے میں انہیں پہچان چکا تھا ۔ لیجیئے اسی دور کی ایک اور گلوکارہ کو پہچانیئے ۔ ( ٹائیٹل دیکھے بغیر ۔۔۔۔ )ارے واہ
آپ نے تو فوراََ پہچان لیا
پراکسی کے بغیر یو ٹیوب اوپن نہیں ہوتا ربط ہو تو دیکھ کر بتا سکتا ہوںشکریہ ۔۔۔ ۔۔ خیر نام تو موصوفہ کا ٹائٹل پر بھی موجود ہے ۔ مگر اس سے پہلے میں انہیں پہچان چکا تھا ۔ لیجیئے اسی دور کی ایک اور گلوکارہ کو پہچانیئے ۔ ( ٹائیٹل دیکھے بغیر ۔۔۔ ۔ )
کہ یادِ ماضی عذاب ہے یارب ۔۔۔ ۔
۔