پہچان

دنیا میں ہر چیز کی پہچان اس کی ضد کی وجہ سی ہوتی ہے جیسے سائے کی پہچان دهوپ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی.اسی طرح خیر کی پہچان بهی شر کے بغیر نہیں ہو سکتی.
 
ربیع م

محفلین
عربی ضرب المثل ہے

الاشیاء تعرف بالاضداد

چیزیں اپنی ضد کے ساتھ پہچانی جاتی ہیں۔
 
شزہ مغل

محفلین
دنیا میں ہر چیز کی پہچان اس کی ضد کی وجہ سی ہوتی ہے جیسے سائے کی پہچان دهوپ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی.اسی طرح خیر کی پہچان بهی شر کے بغیر نہیں ہو سکتی.
متفق ہوں۔ مگر ناصر محمود ناصر بھیا مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ لڑی کس محفلین کے ذکر کے لیے ہے؟؟؟ یا اس کا مقصد کیا ہے؟؟؟
اگر آپ کچھ وضاحت کریں تو بہتر ہو جائے گا۔
 
Top