ہاہاہا10000 کیا ہیں؟ ہہ۔ یہ تو میں بھی دس پندرہ سال میں کر سکتا ہوں۔ مزہ تب ہیں جب 20000 کر کے دکھائیں۔
مبارکباد قبول کریں تعبیر ۔
چھڈو جی گھر دی مرغی دال برابر -- مینوں تے ساری فیوراں ای توادیاں نظر آندیاں نےہاہاہا
بالکل صحیح کہا
نہیں شہزاد بہت مشکل ہے میرے لیے انہیں ڈبل کرنا
کوئی ایڈمن بھی تو فیور نہیں کرتے نا ساڈی تے کوئی قدر ای نئیں
جی بس یہیں ، آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیں۔بہت بہت شکریہہیں کہاں آپ آجکل ؟؟؟
پانچ سال تک زندہ رہونگی میںچھڈو جی گھر دی مرغی دال برابر -- مینوں تے ساری فیوراں ای توادیاں نظر آندیاں نے
چلیں مزید دس ہزار مراسلات آپ پھر سے پانچ سال میں بنا لی جی یہ گا رونق تو لگی رہے گی نہ محفل میں۔ میرے بھی جب تک ڈبل ہو جائے گے۔ ویسے فرق تو کوئی نہ ہوا پھر۔ میرے بھی ڈبل اور آپ کے بھی ڈبل۔ نہیں اور محنت کرنی ہوگی آپ کو۔ شاباش آگے بڑھنا ہوگا ۔ دوگنے نہیں تگنے
الحمداللہ سب خیر خیریت ہےجی بس یہیں ، آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیں۔
اپیا رانی، اس شکوے پر تو بعد میں بات ہو گی ابھی تو یہ ملاحظہ فرمائیں!آپ تو مجھ سے بات ہی نا کریں
مجھے نہیں چاہیے آپکی مبارک باد
مجھے لگا کہ میرے بھیا کو پتہ لگ جائے گا ویسے ہی جیسے میری ہر بات پتہ چل جاتی ہے اور جیسے دوسروں کی مبارک کا تھریڈ کھولتے ہیں ویسے میرا بھی کھولیں گے لیکن ثابت ہو گیا کہ میں آپکے چہیتوں کی لسٹ میں نہیں ہوں
ویسے بھی صحیح ہے زبردستی تو کوئی کسی کے دل میں گھر نہیں بنا سکتا
جی آتا جاتا ضرور ہوں مگر اب وہ "پھرتیاں" باقی نہیں رہیںالحمداللہ سب خیر خیریت ہے
پتہ نہیں کہاں آتے جاتے ہیں مجھے تو نظر نہیں آتے کبھی
ایک تو لڑکیوں کو مرنے کا اور بے ہوش ہونے کا شوق بہت ہوتا۔ بندہ تو چلو شوقِ حصولِ حُور میں مرنا چاہے، بندی کو کیا غم ستائے؟پانچ سال تک زندہ رہونگی میں
تب بھی محفل پر ہونگے ہم کوئی ترقی شروقی نہیں کرنی ہم نے
ہو سکتا ہے کہ تب تک آپ اپنا فورم بنا لیں اور میں زندہ رہی تو میں بھی جوائن کر لونگی
یعنی بقول میرے ایک جاننے والے پرانے بینکر کے "سپارک" ختم ہو گیا ہے۔جی آتا جاتا ضرور ہوں مگر اب وہ "پھرتیاں" باقی نہیں رہیں
ہاہاہا نہیں اسپارک باقی ہے ، مشاغل میں اضافہ ہو گیا ہے ۔یعنی بقول میرے ایک جاننے والے پرانے بینکر کے "سپارک" ختم ہو گیا ہے۔
لیکن یہ کس نے کہا کہ آپ کو مجھے شکریہ بھی کہنا ہے اپیا صاحب؟بہت بہت شکریہ بچے
یا میرے خدایا یہ کس تعبیر کے بارے میں لکھا ہے کیا یہاں ایک نک کی دو تعبیریں ہیں کسی کو کانوں کان خبر کیسے ہو گی کہ میں محفل کی سوتیلی ہوں اور ایک غیر اہم رکن بڑا ارمان تھا اور شوق دس ہزار پورے کرنے کاجبین بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر آپکی اس محبت سے ایک بات تو مجھے پتہ لگی کہ میں کسی کی سگی بھی ہوں اب میں آپ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یہ کہ سکتی ہوں کہ تو میرا سہارا ہے میں تیرا سہارا ہوں میری طرف سے ایک بڑا سا ہگ لو یو ڈئیر
انٹرنیٹ پر Thank You کے جتنے بھی کارڈز تھے سب کے سب تعبیر نے ایک ہی دن میں استعمال کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اب ڈیزائنرز بےچارے بیٹھ کر نئے کارڈز بنارہے ہیں اور ساتھ اللہ سے دعا مانگ ہیں کہ یا مولا، تعبیر کے بیس ہزار مراسلے کم از کم اگلے دس سال تک مکمل نہ ہوں۔بہت بہت شکریہنوازش ہے آپکی چپکے چپکے کہاں پورے پانچ سال لگ گئے یہاں تک پہچنے میں
آپ کا یہاں آنا ہی میرے لیے بہت بڑی بات تھی چھوٹے