آخری دو تصویروں کے علاوہ باقی قبریں تو بہت اچھی ہیں، خاص طور پہ نیچے سے تیسری والی، اللہ ان کے مکینوں کو جنت نصیب کرے۔
آخری قبر میں وارثین نے ذاتی اشیاء وراثتی جھگڑے کی جگہ قبر میں ہی دفنادیا، کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔
اللہ ان کو بھی جنت نصیب کرے۔