فاتح
لائبریرین
محمد قلی قطب شاہ کا یہی کلام چھایا گنگولی نے بھی گایا ہے مگر ملکہ پکھراج کو گائیکی پر جو ملکہ حاصل ہے اس کا جواب نہیں۔
پیا باج پیالہ پیا جائے نا
پیا جائے بھی تو جیا جائے نا
کہے دل پیا بن صبوری کرو
کہا جائے لیکن کیا جائے نا
نہیں عشق جو وہ بڑا کوڑھ ہے
کبھی اس سے ملنے کی یاد آئے نا
قطب شاہ نہ دے مجھ دیوانے کو پند
دیوانے کو کچھ پند دیا جائے نا
پیا جائے بھی تو جیا جائے نا
کہے دل پیا بن صبوری کرو
کہا جائے لیکن کیا جائے نا
نہیں عشق جو وہ بڑا کوڑھ ہے
کبھی اس سے ملنے کی یاد آئے نا
قطب شاہ نہ دے مجھ دیوانے کو پند
دیوانے کو کچھ پند دیا جائے نا