پیا باج پیالہ پیا جائے نہ ۔ چھایا گنگولی اور اقبال صدیقی

فاتح

لائبریرین
محمد قلی قطب شاہ کا کلام "پیا باج پیالہ پیا جائے نہ"
چھایا گنگولی کے گیت ارسال کر رہا تھا اور یہ گیت سامنے آ گیا، اب سوچتا ہوں کہ ملکہ پکھراج کی آواز میں ارسال نہ کرنا تو یقیناً توہین کے زمرے میں شمار ہو گا۔

پیا باج پیالہ پیا جائے نا
پیا باج یک دل جیا جائے نا

نہیں عشق جس وہ بڑا کوڑھ ہے
کدھی اس سے مل بیسا جائے نا

قطب شاہ نہ دے مجھ دیوانے کو پند
دیوانے کو کچھ پند دیا جائے نا
 

فاتح

لائبریرین
اقبال صدیقی ہی وہ پلے بیک سنگر ہے جس کی آواز ہماری طرح آپ کو بھی بھائی ہے۔:)
 
Top