میں آپ سے متفق نہیں ہوں ۔۔۔۔۔میں یہ تو مانتی ہوںکہ اس وقت کے بزرگوں نے اسلام کی خدمت کی تبلیخ کی ان کی میں بھی قدر و عزت کرتی ہوں ادب سے زکر کرتی ہوں ۔پر بھائی جی یہ جو ان کی آگے کی نسل ہے نا ان کا کوئی کردار نہیں اسلام کی خدمت میں یہ بس اپنے بزرگوں کا نام کیش کروا رہے ہیں اور بس۔۔۔۔۔۔۔بڑے نامی گرامی درباروں پے ایسے ایسے شرک کے نمونے دیکھنے کو ملتے ہیں کہخدا کی پناہ۔۔۔کیا یہ ضروری ہے کہ والد اچھا ہو تو بیٹا بھی اچھا ہو۔۔۔ ان کے بزرگوں کی کیا سو کیا باقی کے ساب کھانے پینے والے ان کے بھائی بیٹے اور کچھ بھی نہیں