رہنے دو کمرہ خالی
ایسا اچھا لگتا ہے
بیتا وقت برا بھی ہو
کیسا اچھا لگتا ہے
اب تو فقیروں کو صاحب!
پیسا اچھا لگتا ہے
مے کش کو انگور بھی کچھ
مے سا اچھا لگتا ہے
جیسا بھی ہو حال منیبؔ
ویسا اچھا لگتا ہے
بہت شکریہ یاسر بھائیواہ صاحب مختصر بحر میں کیا خوب مضامین نکالے ہیں -
بےتکلف بھی ہو جائیں گے۔بھائی اتنا تکلف نہ کیا کریں -مجھے ہنسی آتی ہے 'یوں لگتا ہے کوئی گدگدا رہا ہے -
بہت شکریہ فرحان بھائیخوبصورت
یہ گانا پہلے شعر کی وجہ سے یاد آیا؟بہت اچھے۔۔۔بشریٰ انصاری کا وہ گانا یاد آگیا۔ ۔ ۔
میں نہاؤں یا نہ نہاؤں۔۔تمھیں اس سے کیا تمھیں اس سے کیا
میں جاؤں یا نہ جاؤں--تمھیں اس سے کیا تمھیں اس سے کیا۔۔۔۔