سید عمران
محفلین
ایسے تو زندگی دوبھر اور کام ڈبل ہوجائے گا!!!یہاں تو ہر بندہ ایک ہی دفعہ حصہ لے سکتا ہے۔
یا جب بھی کچھ کاپی کیا، پیسٹ کرنا پڑے گا؟
ایسے تو زندگی دوبھر اور کام ڈبل ہوجائے گا!!!یہاں تو ہر بندہ ایک ہی دفعہ حصہ لے سکتا ہے۔
یا جب بھی کچھ کاپی کیا، پیسٹ کرنا پڑے گا؟
جی، میں کلپ ٹرے استعمال کرتا ہوںآپ سارا دن کاپی پیسٹ ہی کرتے ہیں؟ فنکشن بنا لیا کریں
اور لیپ ٹاپ پر اس کام کے لیے ditto انسٹال ہے۔ اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب موبائل پر کلپ ٹرے اور لیپ ٹاپ پر ڈِٹو کے بغیر کام مشکل ہو جاتا ہے۔جی، میں کلپ ٹرے استعمال کرتا ہوں
ہماری بتیسی۔کیا پیسٹ کرنا ہے؟؟؟
آئی ٹرپل ای سٹائل ۔شکاگو، اے پی اے، ایم ایل اے یا آئی ٹرپل ای سٹائل؟
صاحب! جب آپ کا جی چاہے! چوبیس گھنٹے سروس ہے یہ!یہاں تو ہر بندہ ایک ہی دفعہ حصہ لے سکتا ہے۔
یا جب بھی کچھ کاپی کیا، پیسٹ کرنا پڑے گا؟
ٹیکس تو نہیں لگے گا؟صاحب! جب آپ کا جی چاہے! چوبیس گھنٹے سروس ہے یہ!
سافٹ وئیرز کے اصل پاسورڈز اور آئی ڈی پیسٹ کرنے پر استثنیٰ حاصل ہے۔ٹیکس تو نہیں لگے گا؟
اسی فلش والے برش سے کرنا ہے ناں؟؟؟ہماری بتیسی۔
اخلاق صاحب نے آپ کے دروازے پر دستک دی ہے۔ کیا آپ دروازہ کھولنے کا تردد فرمائیے گا؟اسی فلش والے برش سے ہی کرنا ہے ناں؟؟؟
ان سے کہہ دیں سب کے سونے کا ٹائم ہے...اخلاق صاحب نے آپ کے دروازے پر دستک دی ہے۔ کیا آپ دروازہ کھولنے کا تردد فرمائیے گا؟
ان سے کہہ دیں سب کے سونے کا ٹائم یے...
کل آئیے گا!!!
مظلوم کلب میں یوسف سلطان کی صورت میں 'دبنگ' انٹری ہوئی ہے؛ مبارک ہو، مبارک ہو!
اچھا شعر ہے۔ دوسرے مصرع میں شاید ٹائپو ہے؛ درست کر لیجیے۔کیا شمع جلاتا ہے کہ اے دولت شب تاب
کل صبح کا سورج تو تری گات میں گم ہے
محفل کے لیے کاپی کیا تھا۔
ایسے ہی ہے۔اچھا شعر ہے۔ دوسرے مصرع میں شاید ٹائپو ہے؛ درست کر لیجیے۔
ریختہ بی بی نے بھی آپ کے حق میں گواہی دی ہے۔ یوں ہی ہے تو، پھر ٹھیک ہے، یوں ہی سہی! شاعر کی مرضی!کیا شمع جلاتا ہے کہ اے دولت شب تاب
کل صبح کا سورج تو تری گات میں گم ہے
ایسے ہی ہے۔
اگر میں آپ کو بات صحیح سمجھ پایا ہوں تو ابھی ایسا کچھ نہیں ہوا جیسا آپ نے کہا ہے۔مظلوم کلب میں یوسف سلطان کی صورت میں 'دبنگ' انٹری ہوئی ہے؛ مبارک ہو، مبارک ہو!
آپ نے بات ہی مفروضے سے شروع کی ہے۔ ثبوت و شواہد ہمراہ لائیے۔اگر میں آپ کو بات صحیح سمجھ پایا ہوں تو ابھی ایسا کچھ نہیں ہوا جیسا آپ نے کہا ہے۔