یوسف سلطان
محفلین
کل کی یہ والی لڑی ۔ جو بغیر شاعر کے نام کی تھی۔ شاعر کا نام ڈھونڈنے کے لئے پہلا مصرع کاپی کیا۔ تو شاعر بھی اپنی ہی اردو محفل کے نکلے۔آپ نے بات ہی مفروضے سے شروع کی ہے۔ ثبوت و شواہد ہمراہ لائیے۔
کل کی یہ والی لڑی ۔ جو بغیر شاعر کے نام کی تھی۔ شاعر کا نام ڈھونڈنے کے لئے پہلا مصرع کاپی کیا۔ تو شاعر بھی اپنی ہی اردو محفل کے نکلے۔آپ نے بات ہی مفروضے سے شروع کی ہے۔ ثبوت و شواہد ہمراہ لائیے۔
جی ہاں، امجد علی راجا صاحب کی نظم ہے۔کل کی یہ والی لڑی ۔ جو بغیر شاعر کے نام کی تھی۔ شاعر کا نام ڈھونڈنے کے لئے پہلا مصرع کاپی کیا۔ تو شاعر بھی اپنی ہی اردو محفل کے نکلے۔
یعنی کہ آپ رات کے اس پہر ہمیں یہ سمجھانے آئے ہیں کہ آپ ڈوئی، چمچ، بیلن وغیرہ سے ناآشنا ہیں اور محض ذوقِ طبع کے لیے مظلوم شوہروں کی منظوم آپ بیتیاں پڑھا کرتے ہیں، تو صاحب، بھول جائیے، کہ ہم آپ کی بات کو من و عن تسلیم کر لیں گے۔ یہ معاملہ رفتہ رفتہ جے آئی ٹی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ خاطر جمع رکھیے!اگر میں آپ کو بات صحیح سمجھ پایا ہوں تو ابھی ایسا کچھ نہیں ہوا جیسا آپ نے کہا ہے۔
کاپی تو میں نے دوپہر کا کیا ہوا تھا،رات کو جب یہ لڑی سامنے آئی تو پیسٹ کر دیا۔اب مجھے کیا معلوم تھا کہ اس مصرع کی وجہ سے بات جے آئی ٹی تک جا پہنچے گی۔اور اگر بالفرض بات جے آئی ٹی تک پہنچ گئی اور اس میں سید عمران بھائی بھی ہوئے تو مجھے تو عبداللہ بھائی (اےخان) والا حال ہوتا نظر آ رہا ہے۔لہذا میں تو لگایعنی کہ آپ رات کے اس پہر ہمیں یہ سمجھانے آئے ہیں کہ آپ ڈوئی، چمچ، بیلن وغیرہ سے ناآشنا ہیں اور محض ذوقِ طبع کے لیے مظلوم شوہروں کی منظوم آپ بیتیاں پڑھا کرتے ہیں، تو صاحب، بھول جائیے، کہ ہم آپ کی بات کو من و عن تسلیم کر لیں گے۔ یہ معاملہ رفتہ رفتہ جے آئی ٹی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ خاطر جمع رکھیے!
کیوں عبد اللہ کا کیا حال ہوا؟؟؟عبداللہ بھائی (اےخان) والا حال ہوتا نظر آ رہا ہے۔
ہیں آپ بھول بھی گئے وہ سوال جو ڈانڈے ملانے کے لئے کئیے گئے تھے۔کیوں عبد اللہ کا کیا حال ہوا؟؟؟
تو اس میں عبد اللہ کا حال خراب کیسے ہوا؟؟؟ہیں آپ بھول بھی گئے وہ سوال جو ڈانڈے ملانے کے لئے کئیے گئے تھے۔
خراب ہونے کا تو میں بھی نہیں کہا۔تو اس میں عبد اللہ کا حال خراب کیسے ہوا؟؟؟
اس کا مطبل تو آپ سمجھ گئے ہوں گے؟Altit Fort
ویڈیو کا ربط عنایت کیا جاوے!جب گاہک کہے "ایسے بال بناؤ، جیسے کبھی کسی کے نہ بنائے ہوں"
ویڈیو کا ربط عنایت کیا جاوے!
لگتا ہے فلکر پر تصویریں چڑھ رہی ہیں۔اس کا مطبل تو آپ سمجھ گئے ہوں گے؟
بس سائیکلنگ کی روداد ختم ہونے والی ہے۔ پھر پاکستان کی شروع کرتا ہوں۔لگتا ہے فلکر پر تصویریں چڑھ رہی ہیں۔