پیغامات کا کوٹہ

تفسیر

محفلین
نبیل

پیغام میں صرف 1000 الفاظ لکھ سکتے ہیں؟

اب میری ڈیلیٹ کی کام نہیں کرتی۔ اور بیک اسپیس یا کنڑول ایکس استعمال کر نا پڑتا ہے۔کیا مجھے دوسرا کی لے آوٹ چاہیے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر اب کی بورڈ کے مسائل حل ہو جانے چاہییں۔

پیغام میں 10000 حروف کی حد ہے۔
 
Top