اور آپ لوگ ہر وقت جو منھ پھاڑ کہ کھولے بیٹھے رہتے ہو وہ ٹھیک ہے باقی سب غیر ممنوع؟وعلیکم السلام وخوش آمدید ۔
افسوس کہ اس فورم پر آپ اس طرح سے دین کی خدمت نہیں کر سکیں گے جس قسم کی مسلکی ٹی وی چینلز پر کی جاتی ہے
خوش آمدید پر تہہ دل سے شکریہ اداء کیا جاتا ہے۔ اور دوسری بات کو اگنور کرنے پر معذرت قبول فرمائیں۔وعلیکم السلام وخوش آمدید ۔
افسوس کہ اس فورم پر آپ اس طرح سے دین کی خدمت نہیں کر سکیں گے جس قسم کی مسلکی ٹی وی چینلز پر کی جاتی ہے
درست لیکن محفل کے ایک اہم رکن ہونے کے ناطے ساجد بھائی نے اپنا فرض ادا کیا جو مجھے لگا۔لیکن وہ بلی ہر کوئی مار بھی نہیں سکتا۔
فیس بک پر مدنی چینل کا اصلی ترجمان پیج بھی ہے اور کچھ جعلی پیج بھی ہیں۔محفل پر خوش آمدید
چونکہ آپ ایک ٹی وی چینل کے نام سے آئے ہیں، کیا یہ بات واضح کر سکیں گے کہ اس سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ یعنی ذاتی پسندیدگی کی بناء پر یہ نام رکھا یا آپ اس ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں؟
جی انہوں نے دعویٰ تو کیا ہے کہ پیغام ٹی وی کی ٹیم کی طرف سے، تو میں نے مناسب سمجھا کہ بات واضح کر لوںفیس بک پر مدنی چینل کا اصلی ترجمان پیج بھی ہے اور کچھ جعلی پیج بھی ہیں۔
موصوف اصلی ہیں یا جعلی؟
ارے بھائی ، آپ نے تو ثابت کر دیا کہ میں نے واقعی درست نبض پکڑی ہے ورنہ تو مسلکی چینلز پیغام کے علاوہ بھی بہت سارے ہیںاور آپ لوگ ہر وقت جو منھ پھاڑ کہ کھولے بیٹھے رہتے ہو وہ ٹھیک ہے باقی سب غیر ممنوع؟