پینتھر کریک فالز

زیک

مسافر
مئی کے آغاز میں ہم نارتھ جارجیا میں ہائکنگ کرنے گئے۔

ٹریل ہیڈ سے آبشار تک کا فاصلہ 6 کلومیٹر تھا۔

اتنا ہی فاصلہ ہائک کر کے واپس آنا تھا۔

موسم خوشگوار تھا اور درختوں کے سائے میں ٹریل پر مزا ہی کچھ اور تھا

اس ہائک کی کچھ تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔
 

زیک

مسافر
یہ رہی آبشار


یہاں بیٹھ کر ہم نے لنچ کیا، انجوائے کیا اور پھر واپس ہائک کی دوڑ لگائی کہ کہیں‌ appointment تھی۔ بہرحال اس کا ذکر اگلی لڑی میں۔ فی الحال واپسی کی دوڑ میں چند تصاویر۔
 

زیک

مسافر
ہمارے نصیب میں کراچی کے سی ویو کا کالا پانی دیکھ کر تو انگریزوں والا کالا پانی یاد آجاتا ہے۔
کراچی گئے بھی بہت عرصہ ہوا اور آخری بار تو سیر کا موقع بھی نہ تھا کہ بھائی کی شادی کی مصروفیات تھیں۔ اس لئے کہہ نہیں سکتا کہ سی ویو کیسا ہے۔ آخری بار شاید 1980 کی دہائی میں دیکھا تھا
 
Top