پینسلوں سےفنکاری
ت تیشہ محفلین جولائی 20، 2010 #3 زھرا علوی نے کہا: واہ کمال فن ہے یہ بھی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لگتا ہے کسی کی پینسل شاپ ہوگی جو بیٹھ کے سارا وقت پنسلوں کے ڈیزائن بناتا ہوگا ۔ ۔
زھرا علوی نے کہا: واہ کمال فن ہے یہ بھی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لگتا ہے کسی کی پینسل شاپ ہوگی جو بیٹھ کے سارا وقت پنسلوں کے ڈیزائن بناتا ہوگا ۔ ۔
زھرا علوی محفلین جولائی 20، 2010 #4 ہاہا ہا ہا واقعی ویسے بھی اب پڑھنے لکھنے کی عادت کہاں رہی ہے لوگوں کو۔۔ اس نے کہا ویسے تو بکتی نہیں ایسے کر کے ہی دیکھ لیا جائے ۔۔
ہاہا ہا ہا واقعی ویسے بھی اب پڑھنے لکھنے کی عادت کہاں رہی ہے لوگوں کو۔۔ اس نے کہا ویسے تو بکتی نہیں ایسے کر کے ہی دیکھ لیا جائے ۔۔