جی ہاں۔۔ یہ میری ہی کاوش ہے مگر اب تصویر سازی سے توبہ کرچکا ہوں۔۔ اس تصویر کی اسکین شدہ نقل ہی بس موجود ہے۔۔بہت عمدہ،
میرا خیال ہے یہ آپ کی اپنی کاوش ہے کیونکہ آپ کی دیگر پوسٹوں سے فنون لطیفہ سے آپ کا لگاؤ دیکھنے کو ملتا رہتا رہتا ہے۔
کیا یہ درست ہے؟
مگر اب تصویر سازی سے توبہ کرچکا ہوں۔
بس کچھ شرعی وجوہات کی وجہ سےکیا کوئی خاص وجہ ہے؟